Daily Taqat

چڑیا گھرمیں ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست بنالیا

چین کے چڑیا گھر میں ایک ننھے بچے نے چالاک لومڑی کو اپنا دوست بنالیا۔

چڑیا گھر میں سیر کو آئے ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست سمجھ لیا اور اس کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ہوگیا۔اس بچے کو دیکھ کر لومڑی کو بھی خوب مستیاں سوجھی اور وہ بھی کھیل میں شریک ہوکراس بچے کے ساتھ خوب محظوظ ہوتی نظر آئی۔

یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر شائقین بھی لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »