گہری کھدائی میں گرنےوالے کتےکوبچالیاگیا

پشاور: 25 فٹ گہرے گھڑے میں گرنےوالے کتےکوامدادی ٹیموں نے بچالیا۔

امدادی کارکن کتے کو گہرے گھڑے سے نکالا ہے۔ پشاور میں یہ کتا میٹرو کے لیے کھودے گئے گھڑے میں گرگیاتھا۔

وہاں موجود لوگوں نے کتے کونکالنےکےبروقت اقدام کوخوب سراہا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.