Daily Taqat

دلہامیاں اونٹوں کےشوقین نکلے

چینوٹ: شوق کاکوئی مول نہیں۔چنیوٹ میں اطالوی نژاد پاکستانی دولہا بیس اونٹوں پر بارات لیکر دلہنیا لینے پہنچ گیا۔عربی چغہ اور قاطرہ پہنے اونٹوں پر سوارباراتیوں نے خوب رونق سجائی۔ اٹلی میں رہنے والے چنیوٹی شہری کی بارات میں موج مستیاں ہوئیں۔نوجوان یاسر کی خواہش تھی کہ اس کی بارات اونٹوں پر جائے ۔ بارات میں شامل اونٹوں کوپھولوں سے سجایا گیاتھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »