خاتون کی ہوور بورڈنگ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

مارش فیلڈ : امریکی خاتون کے ہاتھوں ہوور بورڈنگ کیا لگا، خاتون کو سمجھ ہی نہ آیا کہ کریں تو اس کے ساتھ کیا کریں۔

مارش فیلڈ میں واقع گھر میں خاتون کو ہوور بورڈنگ کیا ملا اس کے ساتھ اٹکھلیاں شروع ہوگئیں۔ کبھی ادھر تو کبھی، مگر خاتون کا پاؤں بورڈ پر جم نہ سکا، ایک بار تو گرتے گرتے بھی بچیں۔

54سالہ خاتون ہوور بورڈنگ کو ماہر کی طرح چلانے میں بھرپور طریقے سے ناکام رہیں اور انہونے کرتب دکھاتی رہیں۔ ماں کی یہ حرکت دیکھ کر گھر میں موجود ان کی بیٹی بھی ادھر ادھر بھاگتی رہے ، اور تو اور کتا بھی مالکن کو دیکھ کر ایک لمحے کیلئے سکتے میں آگیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.