Daily Taqat

تھائی لینڈ : مٹی اور کیچر میں ریسلنگ کے مقابلے اور راکٹ فیسٹیول

تھائی لینڈ میں مون سون کی آمد کے جشن کا آغاز ہو گیا ہے جہاں لوگوں نے خوشی میں دلچسپ مقابلوں کا انعقادکیا گیا۔ہر سال منعقد کئے جانیوالے ان مقابلوں میں نوجوان کہیں تو کیچڑ میں لت پت ہو کر کشتی لڑتے دکھائی دئیے تو کہیں گھروں میں تیار کردہ راکٹ فائر کر کے جھومتے دکھائی د ئیے۔صرف یہی نہیں اس جشن میں موسیقی کی محفلیں بھی سجائی گئیں جہاں روایتی میوزک نے حاضرین کوخوب محظوظ کروایااور مون سون کی آمد کو انوکھے انداز میں سیلیبریٹ کیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »