Daily Taqat

دو سہلیوں کی ایک ہی نوجوان سے شادی

ملتان میں 2 سہیلیوں نے ایک ہی نوجوان سے ایک ہی وقت میں شادی کرلی، والدین نے لڑکے کیخلاف مقدمہ درج کرادیا، تاہم لڑکیاں کہتی ہیں کہ وہ بہت خوش ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »