Daily Taqat

جکارتا کے ایکوریم میں جل پریوں کے جلوے

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتامیں جل پریوں کے جلوؤں نے ان دنوں انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔ایکوریم میں جل پری کا لباس زیب تن کرکے اس کوبا ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کرنے والی خواتین نے سب کو حیران کردیا۔مقامی ایکوریم میں خواتین اسکوبا ڈائیورز نے سینکڑوں آبی حیات کی موجودگی میں ایسے جلوے دکھائے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔

واضح رہے کہ ایکوریم میں منعقد کیے جانے والے مرمیڈ شو کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کرتی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »