گلگت بلتستان میں دعاؤں اور خوشیوں کا شاپ تہوار

گلگت : گلگت میں خوشیاں منانے اور دعائیں دینے کا منفرد انداز  ہے اور اس کیلئے ایک خاص تہوار کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے، جس میں لوگ چہرے پر ماسک پہنے، ٹولیوں کی صورت میں گھر گھر جاتے ہیں، نوجوان دروازہ کھلنے پر آفت و بلاوں سے حفاظت کی دعائیں دیتے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.