اہم خبرِیں
کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی، مشتاق ... ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر با... اعلیٰ ترک عدالت نے 'آیا صوفیہ' کی میوزیم کی حیثیت ختم کر دی 8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر انکاؤنٹر میں ہلاک چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنےکی منظوری اسپیکر قومی اسمبلی کی کورونا کو شکست ،لیکن کیسے؟ سنتھیا رچی کا اپنے کیس میں عدالت پر اعتماد کا اظہار دو سال میں عمران خان ملک کا فائدہ نہیں کر سکے :طاہر عزیز خان ک... چوہدری شجاعت کے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات پولٹری فیڈ کیس، چیف جسٹس اطہر من اللہ اور اعتزاز احسن میں دلچ... 'ہوگو باس' کا اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو ... ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری لڑکی سے ملاقات پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں کاٹ دی گئی... کے الیکٹرک ،سالانہ صرف 80 میگاواٹ بجلی کا اضافہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن مع... آن لائن کلاسز ایک مخصوص طبقے تک محدود ہیں، حالات بہتر ہوتے ہی... آٹے کے بعد روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ

چین میں ایک شخص کی ناک میں دانت نکل آیا

:بیجنگ

چین میں طبی تاریخ کا ایک انوکھا ترین واقعہ پیش آیا ہے جس میں 30 سالہ شخص کی ناک میں ایک دانت اگ آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ 

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں 30 سالہ ژانگ بنسینگ کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا جس پر انہیں اسپتال لایا گیا جہاں ناک کا ایکسرا کیا گیا تو ناک میں ایک ٹھوس شے کی موجودگی کا انکشاف ہوا جسے سرجری کے ذریعے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔

 

ماہر امراض ناک و حلق ڈاکٹر گولونگمئی نے ژانگ بنسینگ کا ہاربن میڈیکل یونیورسٹی اسپتال میں آپریشن کیا اور سانس لینے میں رکاوٹ کا باعث بننے والی ٹھوس چیز کو نکال دیا گیا تاہم یہ بات نہایت حیران کن تھی کہ یہ ٹھوس چیز کچھ اور نہیں بلکہ ایک دانت تھا جو جبڑے کے بجائے ناک میں اگ آیا تھا۔

زانگ بنسینگ نے ڈاکٹزر کو بتایا کہ 10 سال کی عمر میں وہ تیسری منزل سے گر گئے تھے جس میں ایک دانت دھنس گیا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دھنسے ہوئے دانت کی جڑیں ناک تک جا پہنچی تھیں اور وہاں ایک نیا دانت نکل آیا۔ دانت 1 سینٹی میٹر لمبا تھا۔

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.