Latest news

کوئی بھی کام کرنے سے پہلے یہ دعا پڑھنے والوں کی حفاظت اللہ کرتا ہے،کوئی شیطان انہیں تنگ نہیں کرسکتا

انسان انسانوں سے تو ڈرتا ہی ہے ،اسکو ایک انجانا خوف شیطان کا بھی رہتا ہے ۔خوف خدا رکھنے والے تو بڑے نیک نیت ہوتے ہیں ۔خوف کسی بھی صورت میں ہو،انسان کو کمزوربھی کرتا ہے اور بہادر بھی،جنہیں خوف خدا ہو وہ دلیر ہوتے ہیں اور جو نفس کی اطاعت کرتے رہتے ہیں وہ کمزور ہوتے ہیں۔اپنے کام کاج میں جب انسان انسانوں کا محتاج ہوتا ہے تو جائز کام کراتے ہوئے بھی اسے خوف رہتا ہے ۔ایسے انسان اپنے خوف پر قابو پانے کے لئے یہ دعا روزانہ ایک تسبیح پڑھا کریں ،اول آخر درود پاک تو انشا اللہ ،وہ خدائے لم یزل کی حفاظت میں رہا کریں گے اور انہیں خوف پریشان نہیں کرے گا،شیطانی کاموں سے بچیں رہیں گے ۔
دعا
اعیذو نفسی باللہ علی العظیم


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.