Daily Taqat

امریکی شخص نے مائیکل جیکسن کا مجسمہ بنا ڈالا

کروڑوں افراد انجہانی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کے مداح ہیں لیکن جناب اس امریکی شخص کے تو کیا ہی کہنے کہ جس نے ہوبہو مائیکل جیکسن کا مجسمہ بنا ڈالا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر آرلینڈو سے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنی فن اور دیوانگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کا خوبصورت فن پارہ بنا ڈالا جبکہ اپنی مہارت کا عملی ثبوت دیتے ہوئے مائیکل جیکسن کے مجسمے پر مشہور گلوکار و ڈانسرز کی تصاویر بھی بنائیں ۔ راموس کا تیار کردہ مائیکل جیکسن کا فن پارہ جس نے دیکھا اسکے شوق و لگن اور مہارت کی داد دیئے بنا رہ نہیں سکا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »