Daily Taqat

ماسکو : سائنس فکشن فلم “وینم “کارنگا رنگ پریمیئر

روسی دار الحکومت ماسکو میں ایکشن سے بھرپورہالی ووڈ ہارر سائنس فکشن فلم وینم کے رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔

مقامی تھیٹر میں منعقد ہونے والی اس شاندار تقریب میں ہالی ووڈ کے نامور اداکار ٹام ہارڈی سمیت فلم کی دیگر کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔

روبن فلیسچر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام ہارڈی ایک بار پھر ایکشن میں دکھائی دینگے۔

فلم کی کاسٹ میں ٹام ہارڈی،مچل ولیمز،رز احمدجینی سلیٹ،اسکاٹ ہیز،ریڈ اسکاٹ،سام میدینا اور میک برینڈسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 5اکتوبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »