Daily Taqat

ہالی ووڈ ایکشن فلم ‘سپرفلائی کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا

الی ووڈ کی نئ ایکشن فلم سپر فلائی کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے ، یہ فلم آئندہ ماہ ریلیز کی جائے گی ۔

اس فلم کی کہانی ایک ایسے جرائم پیشہ شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک نئی زندگی شروع کرنا چاہتا ہے، اور جرائم کی دنیا چھوڑنے سے پہلے ،ایک آخری ڈیل کرنا چاہتا ہے ، تاہم منشیات فروش کو یہ مہنگا پڑ گیا۔

سپر فلائی،1972 میں بننے والی فلم کا ری میک ہے۔جس میں جرائم کی دنیا کا سرگرم رکن،نئی زندگی شروع کرنے سے پہلے ایک آخری ڈیل کرنا چاہتا ہے اور یہ ہی اس کی غلطی بن جاتی ہے۔ہالی ووڈ ایکشن فلم 15 جون کو ریلیز کی جائے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »