Daily Taqat

حقیقی واقعے پر مبنی ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ’گوٹی‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

حقیقی واقعے کے گرد گھومتی ہالی ووڈ بائیو گرافیکل کرائم ڈرامہ فلم ’گوٹی ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔کیون کونولی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی نیو یارک میں رہنے والے جان گوٹی نامی جرائم کی دنیا کے بے تاج بادشاہ اور اس کے بیٹے کے گرد گھو م رہی ہے۔فلم کی کاسٹ میں جان ٹریوولٹا،کیلی پریسٹن،اسٹیسی کیچ،اسپینسر لوفرانسو،لیو روسی اور ولیم ڈیمیو سمیت دیگر شامل ہیں۔رینڈل ایمٹ کی پروڈیوز کردہ یہ فلم 15جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »