Daily Taqat

برٹش امریکن کامیڈی فلم ’ماما میا:ہیئر وی گو اگین‘کی نئی جھلکیاں جاری

رومانٹک فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ برٹش امریکن کامیڈی فلم ہیئر وی گو اگین کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔اول پارکر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم سال 2008میں ریلیز ہونے والی فلم ماما میا کا سیکوئل ہے۔

فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں اداکارہ میریل اسٹریپ،امینڈا سیفرائڈ،للی جیمز،جولی والٹرز،کولن فرتھ،اینڈی گارسیا اور ڈومینک کووپر سمیت دیگر شامل ہیں۔

جوڈی کریمیر اور گیری گوزمین کی مشترکہ پروڈیوز کردہ یہ میوزیکل کامیڈی فلم 20جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »