اہم خبرِیں
مریخ پر پانی سے بھرے سمندرکبھی نہیں تھے، سائنسدان گلوکار بلال سعید نے مسجد میں گانے کی ریکارڈنگ پر معافی مانگ لی ایران پر اسلحے کی پابندی میں توسیع کی جائے، عرب ممالک بل گیٹس نے پاکستان کی کورونا کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیا کورونا سے نمٹنے میں پاکستان دنیا کے لیے مثال ہے، اقوام متحدہ مسجد وزیرخان میں گانے کی عکس بندی، منیجر اوقاف معطل چمن، بم دھماکہ 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی حب ڈیم، پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ لاک ڈاؤن کے بعد کراچی میں تفریحی مقامات کھل گئے سپریم کورٹ کا کراچی سے تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم پاکستان کو اٹھارویں ترمیم دی اس لیے مقدمات بن رہے ہیں، ، زردار... وفاق کے اوپر کوئی وزارت نہیں بن سکتی، اسلام آباد ہائی کورٹ پاکستان پوسٹ آن لائن سسٹم سے منسلک اختیارات کا ناجائز استعمال، چیئرمین لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ر... موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گندم کی پیداوارکم ہوئی، وزیراعظم اسٹاک مارکیٹ، کاروباری حجم 4 سال کی بلندترین پرپہنچ گیا سائنسی انقلاب، مرے ہوئے شخص سے "حقیقی ملاقات" ممکن آمنہ شیخ نے دوسری شادی کرلی؟ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری افغانستان لویہ جرگہ، 400 طالبان کی رہائی کی منظوری

میری موت کی خواہش کرنیوالوں کے پیچھے پرستاروں کو لگا دونگا:امیتابھ بچن کی دھمکی

ممبئی: کورونا وائرس کے شکار بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنی موت کی خواہش کرنیوالے سوشل میڈیا صا رفین کو دھمکی دی ہے کہ وہ اپنے پرستاروں کا جم غفیر ایسے لوگوں کے پیچھے لگا دیں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہسپتال میں زیر علاج 77سالہ اداکار ٹوئٹر، انسٹاگرام اور ٹمبلر پر اپنے پرستاروں کے پیغامات کا باقاعدگی سے جواب دیتے ہیں۔ اپنے بلاگ میں انہوں نے لکھا کہ بعض لوگوں نے انہیں نفرت آمیز ای میلز بھیجیں جن میں وہ ان کی موت کی دعا کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا ہسپتال سے نکلنے کے بعد وہ ایسے پیغامات ڈیلیٹ کر دیں گے اور اپنے لاکھوں پرستاروں سے کہیں گے کہ ایسے لوگوں کی اچھی طرح خبر لیں۔

واضح رہے کہ امیتابھ کے علاوہ نہ صرف ان کے بیٹے ابھیشک بچن بلکہ بہو ایشوریا رائے اور پوتی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوئی تھیں جس کے بعد بالی وڈ سینئر اداکار کے گھر کسی کے آنے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی، امیتابھ کی شریک حیات جیا کے علاوہ تمام لوگ قرنطینہ کر دیا گیا تھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.