Daily Taqat

مشیل اوبامہ کا امریکی سنگر کے ساتھ اسٹیج پر رقص

سابق امریکی خاتون اول مشیل اوبامہ نے امریکی سنگر کے ساتھ اسٹیج پر شاندار رقص کا مظاہرہ پیش کیا ۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میںJussie Smollettنامی سنگر اسٹیج پر پر فارم رہے تھے کہ مشیل اوبامہ بھی اسٹیج پر آئیں اور سنگر کے ساتھ  مل کر پرفارم کرتے ہوئے ڈانس کا مظاہرہ پیش کیا ۔

جس میں ان کے ہمراہ ہزاروں بچے بھی شامل ہو گئے تھے ۔

یہ ویڈیو آن لائن بھی خوب پسند کی گئی جبکہ سنگر نے مسزاوبامہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »