Daily Taqat

دہی انڈے بنانے کی ترکیب‎

اجزاء :
انڈے ۔چھ عدد
دہی ۔ایک پاؤ
ہلدی۔ہاف ٹی اسپون
پسی لال مرچ۔ہاف ٹی اسپون
پیاز۔دو عدد(چاپ کئے ہوئے)
لہسن ،ادرک کا پیسٹ۔ایک ٹیبل سپون
میتھی دانہ ۔ہاف ٹی اسپون
ہری مرچ۔دو عدد
آئل ۔آدھی پیالی
نمک اور ہرا دھنیا ۔حسب ضرورت
ترکیب :تیل گرم کر کے میتھی دانہ ڈالیں ۔پھر اس میں پیاز،لہسن ،ادرک،لال مرچ ،نمک ،ہلدی ڈال کر خوب اچھی طرح بھونیں ،جب تیل اوپر آجائے تو دہی ڈال کر  چمچ چلائیں ۔پھر ہلکی آنچ پر مسالے میں ایک ایک کر کے انڈہ توڑ کر بغیر پھنٹے ڈال دیں اور سب کو اچھی طرح مکس کر لیں ،دس منٹ دم دے کر اتار لیں ۔ مزیدار دہی انڈے تیار ہیں .

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »