Daily Taqat

نیلا رنگ اور آپ کی شخصیت ‎

نیلا رنگ سکون اور نیکی کو ظاہر کرتا ہے . اسے پسند کرنے  والے حسساس اور نرم دل ہوتے ہیں اور بہت جلد دکھی ہوجاتے ہیں  . یہ اپنی زندگی سے مطمئین رہتے ہیں اور مشکلات سے مبراء صاف ستھری زند گی گزارنا چاہتے ہیں .  یہ لڑائی جھگڑوں  اور جھگڑالو طبیعت کے لوگوں سے دور رہتے ہیں اور ایک ایسے ساتھی کی تلاش میں ہوتے ہیں جو نرم مزاج اور صلح جو ہو .نیلے رنگ کو ناپسند کرنا اطمینان کی کمی کو ظاہر کرتا ہے . ایسے افراد تعلقات قائم کرنے سے ڈرتے ہیں . انہیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے مگر یہ اپنی جاب ، اپنی فیملی اور اپنی ترجیحات کو سامنے رکھتے ہوئے  ان تمام مشکلات کو برداشت کرتے ہیں .

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »