Latest news

حج درخواستگزاروں کی قرعہ اندازی کا شیڈول ایک بار بھر تبدیل کیا گیا

اسلام آباد : حج درخواستگزاروں کی قرعہ اندازی کا شیڈول ایک بار بھر تبدیل کیا گیا ہے، ترجمان مذہبی امور نے کہا کہ عازمین حج کے چیک، ڈرافٹ پیر تک کلیئر کردیں گے، بینک، درخواست گزار درخواست کوائف کا اندراج یعقینی بنائیں، بینکوں کو آن لائن انٹری جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے، سرکاری سکیم کی قرعہ اندازی 12 مارچ ہو گی،   وزیر مذہبی امور انوارالحق 12 مارچ کو قرعہ اندازی کریں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.