Latest news

حدیث نبوی ﷺ

حضرت عائشہ رضی الله تعالیٰ عنھا سے روایت ہے، کہ رسول ﷺ نے گھروں میں مساجد بنانے (یعنی جائے نماز متعین کرنے) اور ان کو صاف ستھرا رکھنے اور خوشبو لگانے کا حکم فرمایا۔ ( ابو داؤد :455)

 

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.